Those who are rewarded are obedient to obey Allah and His Messenger.
  • 6 years ago
انعام یافتہ وہ لوگ ہیں جنہیں الله اور اسکے حبیبﷺ کی اطاعت کرنا نصیب ہے۔
[ گفتگو: صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب ]

Allah declares that the ones who follow Allah and his Prophet (PBUH) will be gathered among the blessed ones i.e. the pious, the truthful and the prophets. And unless and until, the ember of love for the Prophet (PBUH) turns into raging fire or in other words, until and unless it reaches its state of completion and fulfilment, as Allama Iqbal says, one cannot truly follow the Prophet (PBUH).
کہ اللہ فرماتا ہے جنہوں نے اللہ اور اسکے رسولؐ کی اطاعت کی وہ لوگ ان کے ساتھ ہونگے جن کے اوپر اللہ نے انعام فرمایا ہے گویا وہ صالحین کے ساتھ صدیقین کے ساتھ اور انبیأ کے ساتھ ہونگے تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول پاک شاہ لولاک ؐ آپکی ذات گرامی کے ساتھ جو محبت ہے اور اس محبت کے اندر جو وعرفتگی ہے اس محبت کے اندر جو شدت ہے جب تک محبت کے اندر وہ شدت پیدا نہیں ہو جاتی اس وقت تک علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ بندہ مومن حضورؐ کی کامل طور پر اطاعت نہیں کر سکتا۔
Recommended