Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
ہمارے ملک کے بچوں کے ساتھ جنسی کھیل کھیلا گیا، یہی وہ ریکٹ ہے جسے کبھی بھی سامنے نہیں لایا جانا تھا ،حیران کُن بات یہ ہے کہ ملزم عمران نہ تو کوئی کاروبار کرتا ہے ، نہ ہی اس کا کوئی ایسا روزگار ہے لیکن پھر بھی اس کے ایک ہی شناختی کارڈ ، ایک ہی نام اور ایک ہی پتے پر 162اکاﺅنٹس کھولے گئے ۔
یہ ہمارے کھوکھلے سسٹم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔یہ 162اکاﺅنٹس ہمارے سسٹم پرسوالیہ نشان ہیں؟ کیا کوئی بھی غیر ملکی سازشیوںں کا ٹولہ اتنی آسانی سے پاکستان میں موجود اپنے ایجنٹس کو استعمال کر سکتا ہے اور اس سے ہماری حکومت بھی بے خبر رہ سکتی ہے؟

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended