Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 12/22/2017
حدیث ؍ واقعہ ۔ القرآن کیا کہتا ہے۔ مقرّر محمد شیخ
https://www.youtube.com/watch?v=Uls9czXWEGY&index=1&list=PL93C563A6C7E1326F

یہ درس بہت اہمیت کا حامل ہے جس میں حدیث کی قرآن مجید کی آیات کے ذریعہ وضاحت کی گئ ہے- کیونکہ یہ ایک عامل ہے جو مسلم عقائد میں اہم کردار ادا کرتا ہے. حدیث / واقعات دو قسم کے ہیں - ایک وہ جوانسان بیان کر رہا ہے اور دوسرا جو اللہ قرآن میں بیان کر رہا ہے- درس کے اختتام پر ناظرین کو واضح اور ناقابل یقین سچائی کا سامنا کرنا پڑے گا جس میں اس بات کی وضاحت ہوگی کہ ہمیں مسلمان کی حیثیت سے قرآن کی احسن الحدیث پرایمان لانا ہوگا-

اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی محمد شیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ کرسکتے ہیں-
info@iipccanada.com

Category

😹
Fun

Recommended