Internationally renowned Spiritual Personality His Holiness Riaz Ahmed Gohar shahi founder-in-chief of International Spiritual movement Anjuman Serfroshan-e-Islam (ASI), replying to a question asked by a Christian Priest.
عالمی روحانی شخصیت اورعالمگیرروحانی تحریک انجمن سرفروشان ِ اسلام کے سرپرست و بانی حضرت سیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ روحانیت کے پرچارکے حوالے سے دنیابھرمیں جانے اورمانے جاتے ہیں۔ سرکار کی منفردتعلیمات کے تحت کسی بھی مذہب یامسلک کا ماننے والا بلاکسی تفریق کے فیضانِ گوھرشاہی کے ذریعے اپنے دل کے اندراللہ کاذکربساسکتاہے۔ اس پروگرام میںسرکارگوھرشاہی ایک سوال کا جواب دیتے ہوءے۔
Comments