Why the name of Hatim Tai is known to everybody? [ Explained By: Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb ]

  • 7 years ago
Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb speaking about “Why the name of Hatim Tai is known to everybody?”
صفاتِ الہی کی ایک بہت بڑی عطا ہے بندۂ مومن کے اوپربلکہ میں کہتا ہوں انسانیت کے اوپرصفاتِ الٰہیہ کی ایک بہت بڑی عطا کر رکھی ہےوہ یہ کہ آپ اللہ کی صفات میں سے کسی بھی صفت کو اختیار کر لیں ،کسی ایک صفت کو اختیار کر لیں اللہ تبارک و تعالی آپکو اُس صفت کے اختیار کرنے کی عطا یہ کرتا ہےکہ آپ کو اُس صفت کے ذریعے کائنات کے اندر منفرد اور اور ممتاز اور prominent اور نمایاں کر دیتا ہےدنیا اُس صفت کی وجہ سے آپکو یاد رکھتی ہے،یہ صفاتِ الٰہیہ کی عطا ہےجو سخاوت کو اختیار کرتا ہےاللہ اُس کے چرچوں کو بلند کر دیتا ہے۔ سینکڑوں لوگ گزرے اُس کے ہم عصر اُس کے رشتہ دار قریبی اِدھر اُدھر کے لوگ آپ اُن میں سے شاید کسی کو نہ جانتے ہوں گے لیکن آپ حاتم طائی کو جانتے ہیں،حاتم طائی کو کیوں جانتے ہیں ؟ اِس لیے کہ وہ سخی تھا ،وہ سخاوت کرتا تھا۔
The Divine attributes carry a great boon for a believing soul, rather for the whole humanity. If one adopts and practices any of the divine attributes, one becomes distinct, prominent and distinguished by a special blessing of Allah through that one divine attributes that become the part of you. The world remembers you for that one attribute of your personality. This happen to be one of the blessing of the divine attributes. Anyone who practices charity, gets known to the whole world for this trait. For instance, hundreds of his contemporaries, relatives and friends lived and died but the world recognizes only the name of Hatim Tai. Why is his name known to everybody? It is because he was generous and practiced boundless prodigality.

Recommended