A system devoid of racial, communal and cast discrimination [By: Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb ]

  • 7 years ago
Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb speaking about a system devoid of racial, communal and cast discrimination
حضور نے اِس نسلی اور جغرافیائی تقسیم کو آپ نے ختم کیا اور اسی لیے علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ تمہاری جو ملّی اساس ہے وہ جب تک اس اساس کے اوپر قائم ہے کہ تمہارے درمیان کوئی طبقہ،کوئی اونچی ذات کا، کوئی نیچی ذات کا، کوئی خان اور کوئی کَمّی یہ تفریق جب تک تمہارے درمیان نہیں ہے اُس وقت تک سمجھو کہ اسلام کے ساتھ تمہارا رشتہ مضبوط ہے اور تم پوری طرح اسلام کے دامن کے ساتھ وابستہ ہو لیکن جب تمہارے درمیان نسلی احساسِ برتری اور نسلی احساسِ کمتری شروع ہو جاۓ اُس وقت تم یہ سمجھ لو کہ تمہارا اسلام کے دامن کے ساتھ جو رشتہ اور تعلق ہے وہ کمزور ہو چکا ہے۔
Holy Prophet Hazrat Muhammad SAWW completely negated the notion of racial as well as regional divide. That's why Allama Iqbal (R.A) tells us that as long as your national foundation is based on a system devoid of racial, communal and cast discrimination, it testifies that your relationship with Islam is stronger and your ties with Islam are adamant. But, as soon as racial superiority and inferiority complex starts growing among you, you should then realize that your relationship with Islam has weakened.

Recommended