Allama Iqbal's commentary on 'unity of human being', as described by Islam [ By: Sultan Ahmad Ali Sb ]
  • 7 years ago
Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb speaking about Allama Iqbal's commentary on 'unity of human being', as described by Islam
حضرت علامہ اقبالؒ فرماتے ہیں کہ:-
مکہ نے دیا خاکِ جنیوا کو یہ پیغام
جـمـعیـتِ اقـوام یـا جـمـعیتِ آدم
جنیوا(سویٹزرلینڈکاشہر) کہ جہاں پر لیگ آف نیشنز کا اور اب اقوامِ متحدہ کا صدر دفتر ہےاُس نے یہ کہا کہ تمام اقوام کو جمع کیا جاۓ،دنیا کی تمام اقوام کو اکٹھا کیا جاۓ۔اقبال نے کہا کہ مکہ جہاں سے اِسلام کی ابتدا ہوئی اُس کے پیغام میں اورجنیوا کے پیغام میں فرق یہ ہے کہ
مکہ نے دیا خاکِ جنیوا کو یہ پیغام
جـمـعیـتِ اقـوام یـا جـمـعیتِ آدم
کہ جنیوا قوموں کو اکٹھا کرنا چاہتا ہے جبکہ دینِ مصطفٰی(ﷺ) وہ انسانوں کو اکٹھا کرنا چاہتا ہے وہ اُن میں قوموں کی تفریق کو مٹا دیتا ہے۔
Hazrat Allama Iqbal stated
"Makkah gave message to the soil of Geneva
The union of nations or the union of people"
Geneva wants to unite nations while the religion of Holy Prophet Hazrat Muhammad SAWW is desirous of uniting the human beings. It alleviates the discrimination regarding nationalities among various nations
Recommended