Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
مصر کے جزیرہ نما سینائی میں ایک گاڑی میں بم دھماکہ ہوا جس میں دو کمسن بچوں سمیت سات شہری ہلاک ہوئے۔ مصر کی فوج نے اس گاڑی کو ایک چوکی پر روکا اور اسے ایک ٹینک سے کچل کر دھماکے سے بچنے کی کوشش کی۔ تاہم، دھماکہ اُس وقت ہوا جب ٹینک گاڑی کے اوپر سے گزر چکا تھا

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended