“ ن لیگ کے یہ شیر کا ماسک پہنے ہوئے وہ گیڈر ہیں جنہوں نےفوج کے خلاف کی ہرزہ رسائی کی” ارشد شریف جنرل آصف غفورکی وہ ویڈیو چلا دی جس میں وہ دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کی بطور کرنل کمان کر رہے تھے اور اپنے زخمی سپاہیوں کی مرہم پٹی بھی کر رہے تھے ویڈیو دیکھیے