Following recent driving downpours in Balochistan, an earth fissure opened up in Qila Abdullah.
قلعہ عبداللہ میں بارشوں کے باعث زمین پھٹنے لگی ہے۔زمین میں دراڑکےباعث شہریوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کئی انچ گہری یہ دراڑ سو میٹر سے بھی زیادہ طویل ہے۔ زمین پھٹنے کی مناظرآپ بھی دیکھیں۔