Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 1/14/2017
یہ صاحب ہماری عوام کو جگا رہے ہیں اور خبردار کر رہے ہیں کہ اگر تم اسی طرح سوتے رہے تویہ ظالم اور لُٹیرے حکمران تمہاری نسلوں ک بھی غلام بنالینگےاور پھر غلامی کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری رہے گا۔ خدارا اُٹھیئے اور اس ملک و قوم کو ان جابر، ظالم اور لُٹیرے حکمرانوں سے جلد ازجلد نجات دلائیے۔ شکریہ

Category

🗞
News

Recommended

2:25
Up next