قیادت جس کے حق میں فیصلہ کرے گی یوتھ ونگ اس کے ساتھ کھڑا ہو گا کسی دھڑے کا حصہ نہیں ،کلر سیداں میں میاں نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب سے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری جاسم کنول راہی کا شرکاء سے خطاب، تحصیل صدر چوھدری غفار نے کہا ایک پیغام پر کاغذات واپس لے لئے گئے جس سے ثابت ہوتا پے دھڑے جتنے بھی بنیں کسی اور کا نام نہیں لیتے چوھدری نثار کے گرد گھومتے ہیں تقریب کا اہتمام تحصیل نائب صدر چوھدری یوتھ ونگ مسلم لیگ ن چوھدری عزیز نے کیا- ---رپورٹ ثاقب شبیر شانی