Khawaja Sara Telling Shocking Details What Jajja Butt & His Companions Did With Them

  • 7 năm trước
ساری رات ججا بٹ اور اس کے ساتھی ہمیں اپنا پیشاب پلاتے رہے، ہمارا گینگ ریپ کرتے رہے، ہمارے سر پر جوتے مارتے رہے، صرف اسلئے کہ ہم نے انہیں بھتہ نہیں دیا، ججا بدمعاش اور اس کے ساتھیوں نے خواجہ سراؤں کے ساتھ کتنا وحشیانہ اور انسانیت سوز سلوک کیا، سنیے خواجہ سرا کی اپنی زبانی۔۔۔۔۔

Được khuyến cáo