Sidra From Swabi Got 1st Position in ACCA After Defeating Students From 180 Countries

  • 8 years ago
صوابی سے تعلق رکھنے والی طالبہ سدرہ نے چارٹڈ اکاونٹس کے امتحان میں 180ممالک کے طلباء و طالبات کو مات دے کر پوری دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی اور ملک و قوم کا نام روشن کیا۔۔
سدرہ نے حال ہی میں اے سی سی اے کے امتحان میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی امتحان میں 180ممالک کے قابل طلبا و طالبات نے حصہ لیا مگر 100میں سے 100نمبر حاصل کرکے سدرہ نے تاریخ رقم کردی