شیخ رشید ایک مرتبہ پھرڈاکٹرطاہر القادری اورعمران خان کےاتحادکےلیےکوشاں

  • 8 years ago
کوشش کررہا ہوں کہ ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان اکٹھے ہوجائیں۔اگر ڈاکٹر طاہر القادری نے عمران خان کی 3 ستمبر کی ریلی میں شرکت کا اعلان کردیا تو یہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی ہوگی۔عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد کی چینل 92 کے پروگرام ہم دیکھیں گے میں ڈاکٹر ماریہ ذوالفقار سے گفتگو