Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 9 years ago
ہسپتال نے ایمبولینس نہ دی... ہندوستان میں ایمبولنس کیلئے پیسے نہ ہونے پر شہری اپنی بیوی کی لاش اٹھائے گھر کیجانب روانہ ‘ 12 کلو میٹر پیدل چلنے کے بعد کسی ٹی وی والے نے اپنی گاڑی میں پہنچایا . . یہ یقیناَ خود کو سپر پاور کہنے والے بھارت کے منہ پر ایک زناٹے دار طمانچہ ہے، ۔ اللہ سب انسانوں پر رحم فرمائے۔ ۔ آمین

Category

🗞
News

Recommended