بهٹہ کالونی ڈیرہ غازیخان میں 3 سال سے قید لڑکی کی بازیابی اور پولیس کو بیان۔
مسجد کے مینار پر چڑھ کر ظلم کی داستان سناتے ہوئے تحفظ کی بهیک مانگنے پر مجبور یہ بچی جسکی ظالم ماں دروازہ کھولنے سے انکاری تهی اور اسے پاگل قرار دیتے ہوئے روز مرہ کا معمول کا واقعہ قرار دیتے ہوئے میڈیا اور پولیس والوں کو گالم گلوچ دے کر واپس بهگا رہی تهی
Comments