Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
کرم مانگتا ہوں‌ عطا مانگتا ہوں‌

یا الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتا ہوں

عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ

دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ

نہ مانگوں‌گا تجھ سے

تو مانگو گا کس سے

تیرا ہوں‌میں‌تجھ سے دُعا مانگتا ہوں

جو مُفلس ہیں اُن کو دولت تو عطا کر

جو بیمار ہیں‌اُن کو صحت عطا کر

مریضوں کی خاطرشفا مانگتا ہوں

الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتا ہوں

الہی ہمیں‌شادو مسرور رکھنا

بلائوں سے ہمیں‌صدا دور رکھنا

پریشانیاں ہم کو گھیرے ہوئے ہیں‌

پریشانیوں سے پناہ مانگتا ہوں

الہی میں‌تجھ سے دعا مانگتا ہوں

Category

📚
Learning
Comments

Recommended