Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
مشرف کے کزن نے شوکت عزیز کو جھوٹا قراردے دیا۔
کیا مشرف کیساتھ ڈیل کرکے شہبازشریف پاکستان سے نہ جانے پر بضد تھے؟؟
مشرف کو شہبازشریف کی ضد کے بارے میں بتایا گیا تو مشرف نے کیا جواب دیا؟؟
شوکت عزیزسے کتاب لکھوانےوالوں کومعافی کیوں مانگنی چاہیئے؟اس کتاب کا مقصدکیا ہوسکتا ہے؟
کیا نوازشریف کی مشرف سے ڈیل میں واقعی شوکت عزیز کا کردارتھا؟؟مشرف کے کزن نے حقیقت بے نقاب کردی
اسحاق ڈار نے شوکت عزیز کےحوالے سے روف کلاسرا کو کیا بتایاتھا؟؟
روف کلاسرا شوکت عزیزکی کتاب کو ‫#‏ڈبہ_فلم‬ کیوں کہتےہیں؟؟
شوکت عزیز کی آپ بیتی(ڈبہ نما فلم)میں بولےگئے جھوٹ ‫#‏عدنان_اسد‬ نے بے نقاب کردیے
http://www.dailymotion.com/video/x4g71wl
Facebook:
https://www.facebook.com/siddique.jan1/posts/1323162497711113?pnref=story

Category

🗞
News
Comments

Recommended