سانحہ ماڈل ٹاؤن: جمہوریت کے دعویداروں نے خواتین کو بھی تشدد کا...

  • 8 years ago
جمہوریت جمہوریت کا شور اور انصاف کی فراہمی کا دعویٰ کرنے والے قاتل حکمرانوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس کے ذریعے بدترین ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردوں، بچوں، بزرگوں اور خواتین پر براہِ راست فائرنگ کر کے 14 افراد کو شہید اور سینکڑوں افراد کو زخمی کیا۔

Recommended