جیکب آباد کے علاقے ٹھل میں 10 سالہ بچی کی شادی پولیس نے ناکام بنا دی 50 سال سے زائد عمر کا دلہا گرفتار جبکہ نکاح پڑھانے

  • 8 years ago
جیکب آباد کے علاقے ٹھل میں 10 سالہ بچی کی شادی پولیس نے ناکام بنا دی 50 سال سے زائد عمر کا دلہا گرفتار جبکہ نکاح پڑھانے والا مولوی اور بچی کا والد فرار ہو گئے