ہنگامی پریس کانفرنس
ملک گیر احتجاج کا اعلان
پارہ چنار میں پر امن مظاہرین پر ایف سی کی بلاجواز فائرنگ کے نتیجے میں مومنین کی شہادت پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی ہنگامی پریس کانفرنس ، واقعے کی پرزور مذمت ۔ پریس کانفرنس سے علامہ سید احمد اقبال رضوی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین نے خطاب کیا ۔اس موقع پر مرکزی سکرٹری سیاسیات سید اس عباس نقوی ۔مرکزی سکرٹری تعلم نثار فیضی ۔مرکزی سیکرٹری تربیت علامہ اعجاز بہشتی ۔علامہ اصغر عسکری سیکرٹری جنرل صوبہ پنجاب اور علامہ شیر علی انصاری بھی موجود تھے
Comments