Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
سب لے گیا وہ آنکھ کا پانی
ہر آنسو اب یاد وہ آئے

وہ مجھ میں سیدھا چلتا تھا
اب چلتا ہوں کمر جکھائے

کیا پوچھتے ہو حال میرا
اس باپ کا چین قرار نہ رہا

یارو میرا یار نہ رہا میرا یار نہ رہا

Category

🎵
Music
Comments

Recommended