Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2/7/2016
عمران خان صاحب کو چھینک بھی آ جائے تو پریس کانفرنس کرنے پہنچ جاتے ہیں مگر پرویز رشید صاحب کشمیر جیسے اہم ایشو پر ہونے والی کانفرنس میں سوتے رہے۔۔ ان کا کام عمران خان صاحب پر کیچر اچھالنا ہے۔ کشمیر جیسی کانفرنس سے ان کا کیا لینا دینا ۔ ویسے بھی ان کی حکومت کشمیر ایشو کو بھول چکی ہے اُن کے لیے بھارت سے اپنے سٹیل اور شوگر کے کاروبار بہت اہم ہیں

Category

🗞
News

Recommended