CM blasts the 'Elite' who insult the common man

  • 8 years ago
[CM blasts the 'Elite', terms their opposition to public welfare projects as insult to common man]

وہ مخالفین جنہوں نے میٹرو بس کو جنگلہ بس کہا ۔۔۔۔ یہ توہین ہے عام آدمی کی ۔۔۔ یہ توہین ہے غریب آدمی کی ۔۔۔ یہ توہین ہے ان عظیم پاکستانیوں کی جو ہم سے زیادہ محنت ، امانت اور دیانت پر یقین رکھتے ہیں اور بڑی مشکل سے اپنے خاندان کا گزر اوقات کرتے ہیں ۔۔۔
یہ اشرافیہ ان کی توہین کریں ؟ میں سمجھتا ہوں کے اس سے بڑی زیادتی عام آدمی کے ساتھ ہو نہیں سکتی ۔۔۔
یہ کروڑوں لوگوں کے لئے ایک تحفہ ہے اس کی یہ مٹھی بھر اشرافیہ مخالفت کرے ۔۔۔ ہمیں ان اشرافیہ کی ڈٹ کر مخالفت کرنی چاہئے ۔۔۔۔

Recommended