02 of 04 - Natiya Mushaira (Eid Milad un Nabi) dated 27 December 2015 ادارہ تقدیس قلم کہ زیر اہتتمام بمقام ۔ کہکشاں B-15 بلاک 20 انچولی فیڈرل بی ایریا کراچی.... سالانہ نعتیہ مشاعرہ بوقت ۔ 10.45صبح بروز اتوار بتاریخ 27 دسمبر 2015 مشاعرے کی صدارت جناب باقر زیدی ( امریکہ) فرمایئنگے۔شہر کے معروف شعرا نعتیہ کلام پیش فرمایں گے عاشقان رسول صلی الله علیہ وسلم سے پابندی وقت سے شرکت کی درخواست ہے۔۔