12 ربيع الأول کے موقع پر بہترین بزنس
یہ آج کچھ دیر پہلے کی وڈیو ہے جو 12 ربيع الأول کے موقع پر ایک محفل منعقد کی گئی تھی، جس میں مرید اپنے پیر کو پیسے دینے کے بعد ہاتھ چومتے ھیں۔ اگر آپ گور سے دیکھیں تو سمجھ جائیں گے۔ ایک پریپلینڈ (Pre-Planned) گیم ھے ساری پیارے نبی کے نام پر پیسے بٹورنے کی۔ لوگوں کو گمراہ کرنے اور اسلام سے گمراہ کر رھے ھیں۔
اللہ سب کو ہدایت دے۔ آمین
Comments