بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر عاطف اعجاز بٹ کو مبارکباد

  • 9 years ago
پی پی پی کے حمایت یافتہ امیدوار عاطف اعجاز بٹ کی کامیابی پر سرپر ست اعلیٰ بازار کلرسیداں وسابق نائب ناظم چوہدری زین العابدین اپنے ساتھوں کے ہمراہ200پو نڈ کیک لے کر ان کے مرکزی الیکشن آفس میں آئے