تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری راہبری کا سوال ہے

  • 9 years ago
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر
یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں
تیری راہبری کا سوال ہے

Recommended