Landsliding near Havelian Sajikot waterfall
  • 8 years ago
حویلیاں کے گاؤں پونہ کے پہاڑ میں شگاف پڑنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی رابطہ سڑک بند ہو گئی ہے جس سے 50 سے زائد دیہات کا رابطہ ایبٹ آباد، حویلیاں اور اسلام آباد منقطع ہو گیا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تقریباً 30 ہزار افراد پر مشتمل آبادی متاثر ہوئی ہے اور یونین کونسل ناراں میں لوگ گزشتہ 2 روز سے کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں لیکن ابھی تک وفاقی اور خیبر پختونخوا حکومت کا کوئی بھی فرد متاثری کی داد رسی کے لئے نہیں پہنچ سکا