برطانیہ میں عالمی حکمرانوں کا استقبال ہوتے تو دیکھا تھا لیکن کسی حکمران کو اس طرح اقلیتوں کے ہاتھوں شرمسار نہیں دیکھا. شرمساری کا لفظ اسلئے لکھا کہ ہم نے خود بھارتیوں کو مودی کے رویئے پر نادم ہوتے دیکھا ہے. ہزاروں مظاہرین کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ نریندر مودی.کو انسانیت سکھائی جائے.۔سنیئے
Be the first to comment