Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
ہمیں اپنے ذرائع سے روح کو دہلا دینے والی ویڈیوز ملی ہیں ، جن میں مسیحا کا روپ دھارے ایک بھیڑیا سیدھی سادی عورتوں اور لڑکيوں کو (جو مریض کے طور پر آتی تھیں) مبينہ طور پر جنسي ہوس کا نشانہ بنا تا تھا ،اور يہ کام ہسپتال ميں ہوتا تھا ، اوراس کے ساتھ خفیہ کیمروں میں ان خواتين اور لڑکيوں کي خفيہ ریکارڈنگ بھی کي جاتي تھي ،، جو بعد ازاں ان خواتین اور لڑکيوں کو خاموش رکھنے کے لیے اور بلیک میل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی تھیں
ويڈيوزميں خواتين کے ساتھ نا زيبا حرکات کرنے والا اور ان کي عزتيں پامال کرنے والا شخص کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ کا ڈاکٹر شعیب ہے ، اس حوالے سے مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں یہ بریکنگ نیوز

Category

🗞
News
Comments

Recommended