یہ ویڈیو ایسے دوستوں کیلئے ہے جو یوٹیوب سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ نہیں کر پاتے۔ صبح ایک بھائی نے سوال کیا کہ یوٹیوب سے ویڈیو کیسے ڈاؤنلوڈ کریں۔ اس سے پہلے بھی کئی بار مختلف دوستوں کی طرف سے اس مسئلے پر سوال کئے گئے۔ اگر آپ بھی اسی مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو دیکھیں۔ ہمارا گروپ www.facebook.com/groups/Abidptc ہمارا فیس بک پیج www.facebook.com/AbidEducational