اورکزئی ایجنسی سے ملحقہ پولیس چوکی مرائی کے قریب پک اپ گاڑی نمبر P3730کے خفیہ خانوں سے 84کلو چرس برآمد کر لی واضع رہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صہیب اشرف کی خصوصی ہدایت پر تھانہ استرزئی ایس اچ او بشیر خان کے ہمراہ پولیس پارٹی نے مرائی چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کرتے ہوئے اورکزئی ایجنسی سے براستہ کوہاٹ منشیات کی بھاری کھیپ کی اسمگلینگ کو نا کام بنادیا پک اپ کے خفیہ خانوں سے 84کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم حبیب خیل ساکن باڑہ خیبر ایجنسی کو گاڑی سمیت گرفتار کر کے انکے خلاف مقد مہ درج کر تفتیش شروع کر دی