وزیر اعظم نے کشمیر پر دو ٹوک مو ¿قف اپنا کر قوم کی ترجمانی کی ؟؟؟ وزیر اعظم کے خطاب سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ۔۔۔۔۔ کشمیر کو اٹوٹ انگ قرار دینے کا بھا رتی دعوی مسترد ۔۔۔۔ اقوام متحدہ میں فلسطین کا پرچم لہرانا ۔۔۔فخر کی بات ؟؟؟ لگی لپٹی کے بجائے کشمیر یوں کے حق خودارادیت کی وکا لت ۔۔۔ کیا وزیر ا عظم نے خطاب میں بھا رتی دہشت گردی کو نظر انداز کیا ؟؟؟