تحریک انصاف نے قومی وطن پارٹی کو پھر حکومت میں شامل کر لیا ۔۔۔ کیا قومی وطن پارٹی اب کرپشن سے پاک ہو گئی ۔۔۔؟؟؟ یا پھر تحریک انصاف کرپشن میں ملوث ۔۔۔؟؟؟ اتحاد اسمبلیوں کے بعد بھی جاری رہے گا ۔۔۔؟؟؟ دو وزیر ۔۔۔دو معاون خصوصی بنیں گے ۔۔۔ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کسان پیکج پرعمل درآمد روک دیا ۔۔۔ بجٹ سے ہٹ کر سبسڈی کا اعلان کیا گیا۔۔۔ امداد قرض کی شرح سود میں 2فیصد کمی ۔۔۔ تین سو اکتالیس ارب روپے کے کسان پیکج مسترد ۔۔۔ ضرور ت سے زیادہ تشہیر ۔۔۔ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی۔۔۔