19 June 2014 Majalis Majzoobi Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

  • 9 years ago
19 جون 2014 مجالس مجذوبی
(2:52) یاحفیظ یا سلام سے حفاظت ۔ (3:29) افحسبتم والا عمل ۔ (4:31) سورہ الم نشرح کی برکات ۔ (5:31) استغفراللہ ۔ (6:12) ربنااتنا فی الدنیا حسنتہ فی الدینا والی دعا کے کمالات ۔ (7:30) المالک القدوس السلام پڑھنے سے نامردی ختم ہوجاتی ہے ۔ (9:02) یا نافع ۔ (10:09) اللہ تعالیٰ کے 3ہزار اسمائے حسنیٰ کی تاثیر3ناموں میں ۔ (12:05) تسبیح کی برکت ۔ (12:34) یافتاح پڑھنے سے مشکلات حل ہوجاتی ہیں * (15:50) سورہ الم نشرح تیل پر40باردَم کرکے استعمال کرنے کے کمالات * (16:51) سورہ الم نشرح سے دَم شدہ تیل سے یاداشت واپس آ گئی

Recommended