Luari Sharif Badin 34 Urs Pak of Pir Gull Hassan

  • 9 years ago
بدین - درگاہ لواری شریف کے ساتویں گادی نشین خواجہ گل حسن قدس سرہ کا 34واں عرس نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔
بدین: لواری شریف کے سالانہ عرس میں ملک بھر سے لاکھوں مریدین کی شرکت ۔ قرآن خوانی اور نعت خوانی کی محافل نے سمان بھاند دیا۔
بدین: درگاہ شریف کے منیجر میر سکندر خان جمالی نے میڈیا کو بتایا کہ خواجہ گل حسین عظیم بزرگ تھے جنہوں نے ہمیشہ امن و سلامتی کے پیغام کو عام کیا۔
بدین: درگاہ شریف کے سوشل منیجر عبدلرحمان بلوچ نے بتایا کہ خواجہ گل حسن روحانی ہستی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سماج سدارک اور علم پرور بزرگ تھے جنہوں نے اپنے علم کا فیض اپنے لاکھوں مریدوں تک پہنچایا ۔
بدین: عرس کے موقع پر تمام تر انتظامات ناجیہ شاگرد تنظیم 'نشات' کی جانب سے سنبھالے گئے تھے۔

Recommended