Man Aamadeh Am.. Gul Panrra & Atif Aslam,, Coke Studio Season 8, Episode 3 - Video Dailymotion
  • 9 years ago
من آمدہ ام
(میں آگئی ہوں)
من آمدہ ام – وائے وائے
(میں آگئی ہوں – اے وائے)
کہ عشق فریاد کند
(تاکہ عشق فریاد کرے)
کہ ناز بنیاد کند
(تاکہ ناز بنیاد رکھے نیازمندی کی)
دل سمبھل تو جائے گا پر سمبھلے نہیں
تم ہی کوئی رستہ دکھاؤ ناں
بس یہی میں چاہوں کوئی بات کرو
ہے سونا من تجھ بن، آؤ ناں
تورے نام کردوں جو بھی ہے مجھ میں
بولے بولے دل تیرا نام مجھ میں
کہ عشق فریاد کند
(تاکہ عشق فریاد کرے)
عشق آمد و خیمہ زد بہ صحرائے دلم
(عشق آیا اور اس نے میرے دل کے صحرا میں خیمہ لگایا)
زنجیرِ وفا فکندہ در پائے دلم
(اس نے وفا کی زنجیر میرے دل کے پیروں میں ڈالی)
عشق اگر بہ فریادِ دلِ ما نرسد
(عشق اگر میرے دل کی فریاد کو نہ پہنچا)
اے وائے دلم وائے دلم وائے دلم
(تو ہائے مرے دل، ہائے مرے دل، ہائے مرے دل)
زندگی یہ بیتے گی جو تنہا کہیں
پھر کہاں مل پائیں گے یہ لمحے حسیں
عشق کس نے دیکھا ہے یوں گوشہ نشیں
ادھورے نہ رہ جائیں میرے خواب کہیں
خواہشوں میں رہو
ڈھلتے رہو
جاگو تو رات یہ کہے آ بھی جا بانہوں میں
من آمدہ ام
(میں آگئی ہوں)
وقت ہنسائے
گلے لگائے
تیرے میرے سب درد مٹائے
روکنا چاہوں، تھامنا چاہوں
ریت کسی کے ہاتھ نہ آئے
رنگ بھر دوں
یا رہنے ہی دوں
کیسے ہوئے میرے اپنے پرائے
Recommended