00:00اوه خیر آباد کہتے ہوئے موڈل نے میک اپ کا تڑکا لگایا اور خوب بند سمن کر عدالتی رہداری سے گزرتی ہوئی آگے بڑھیں
00:06مگر طويل عرصہ تک موڈلنگ سے آؤٹ رہنے کے بعد آیا نلی شاید کیٹ وارک ہی بھول گئی
00:11جی ہاں اپنی لمبی ہیل والی جوتی سے گرتی گرتی بچیں
00:15سہارا لیا مگر پھر لڑکھڑا گئی
00:31چالان تو پیش نہ ہوا
00:33کیس پھر لڑک گیا
00:34مگر موڈلنگ کے چرچے تو جاری ہی رہیں گے
Comments