حدیث: 5 چیزوں سے پہلے 5 چیزوں کوغنیمت سمجھیں

  • 9 years ago
حدیث: 5 چیزوں سے پہلے 5 چیزوں کوغنیمت سمجھیں
1: جوانی کو بڑھاپے سے پہلے غنیمت سمجھ
2: صحت کو بیماری سے پہلے غنیمت سمجھ
3: غنا کو فقر سے پہلے غنیمت سمجھ
4: زندگی کو موت سے پہلے غنیمت سمجھ
5: فراغت کو مشغلیت سے پہلے غنیمت سمجھ
مقرر: حافظ محمد یاسین طہ
خطیب جامع مسجد عثمانِ غنی لاہور