مداوا این جی او کی منفرد سماجی خدمات کے سات سال مکمل ہونے کے موقع پر ملک کے سب سے بڑے فلاحی منصوبے خوشیاں بانٹو پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔کوئی بھی پاکستانی سالانہ صرف پندرہ سو روپے عطیہ دیکر خوشیاں بانٹو پروگرام کے ذریعے اپنے دکھی رشتہ داروں ،دوستوں اورہمسایوں میں بڑی بڑی خوشیاں بانٹ سکتا ہے۔ملک بھر سے گھر بیٹھے ڈونشین کارڈ کے حصول اور پروگرام میں شمولیت کیلئے ہماری ویب سائیٹ سے آن لائن رجسٹریشن کروائی جاسکتی ہے ۔سوچیں مت اب قدم بڑھائیں ۔۔اپنوں کیلئے کچھ کر کے دکھائیں www.mudawakbp.com
www.facebook.com/mudawa.kbp
Comments