Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/19/2015
اسلام کی اشاعت میں اولیاء کرام کا کردار بے مثال رہا ہے،
حضرت داتا علی ہجویری گنج بخش سرکار۔
حضرت ولی عنائیت شاہ قادری۔
حضرت سخی ترت مراد شاہ اور حضرت شیر شاہ ولی جیسی عظیم بزرگ ہستیوں
سے روحانی فیض حاصل کرنے آج بھی لوگ کثرت سے ان کی
درگاہوں پر چلے آتے ہیں۔
ان بزرگوں کے مزارات کی یہ خوبصورت ڈاکومینٹری دیکھئے۔

Category

📺
TV