Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
میری سوچ یہ کہتی ہے کہ مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کو ایک دفعہ پھر مشغول کر لیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا لالیپاپ دے کر حکومت اپنا باقی وقت اسی میں گزارے گی۔ ہم نے الیکشن میں دیکھا اور عمران خان کے بیانات ریکارڈ پر ہیں کہ انہوں نے طالبان کو کے پی کے میں دفتر کھولنے کے مشورے دیئے۔ آئین کے آرٹیکل 64 کے تحت اگر چالیس دن تک اسمبلی نہ جایا جائے تو سیٹ جارج ہو جاتی ہے۔ مسلم لیگ ن نہیں چاہتی کہ استعفیٰ منضور ہوں مگر پی ٹی آئی والوں کا زمیر کچھ تو کہتا ہو گا کہ ہم نے چیخ چیخ کے استعفٰی دیئے۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

6:49
Up next
AAB TV
10 years ago