Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
الطاف حسین کو صرف منی لانڈرنگ کے معاملے میں گرفتار نہیں کیا گیا۔ چند دن میں اندازہ ہوگا کہ اس میں کچھ اور چیزیں بھی شامل ہیں۔ یہ فیصلہ ایم کیو ایم کو کرنا ہے کہ وہ کہاں کھڑی ہے۔ اس وقت ایم کیوایم فٹ بال بنی ہوئی ہے اور ڈگمگا رہی ہے۔ اس دنیا میں کبھی بھی ایسا نہیں ہوتا کہ غیر قانونی اور ہر طرح کی بلیک میلینگ کے نتیجے میں سیاست کو اتنا اوپر لے جائیں کہ کوئی آپکو چیلینج نہ کرسکے۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

6:49
Up next
AAB TV
10 years ago