Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/17/2015
ہم نے اکثر دیکھا ہے کہ ہماری موجودہ حکومت فیصلہ سازی میں تاخیر کوتی ہے۔ شاید ان کے اندر کوئی تنازعات ہیں۔ سعودی عرب کو یہ امید تھی کہ ہم نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا تو اس مشکل وقت میں پاکستان بھی ہمارا ساتھ دے گا۔ مگر ابھی تک پاکستان ان کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا۔ یمن میں گوریلا جنگ جاری ہے یہ ایسی جنگ ہے کہ وہاں بڑی سے بڑی فوجی قوت پھنس جائے گی۔

Category

🗞
News