Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 10 years ago
یہ تمام مسائل اس لیے پیدا کیے گئے ہیں کہ مسلمان کسی نہ کسی طریقے سے الجھے رہیں اور اپنے مسائل کے اندر رہیں۔ اگر باہر کی افواج یمن کے تنازعہ کا حصہ بنتی ہیں تو وہ ایک بڑی تباہی کا باعث بن جائیں گے۔ ترقی اور پاکستان کی لیڈرشپ کو چاہیے کہ وہ آگے بڑھ کر یمن کے تنازعہ میں تمام غلط فہمیوں کو دور کریں۔

Category

🗞
News

Recommended

6:49
Up next
AAB TV
10 years ago