Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 10 years ago
ایران اور سعودی عرب کی جنگ پاکستان کی سرزمین پر ہو رہی ہے۔ شیعہ سنی کی لڑائی کافی حد تک بڑھ گئی ہے۔ اگر یہ لڑائی مزید بڑھ گئی تو پاکستان میں آگ لگ جائے گی۔ اگر وزیراعظم نے پہلے سے فیصلہ کیا ہوتا تو وہ پارلیمنٹ میں نہ آتے وہ پہلے پارٹیوں کے لیڈرز سے بات کرتے مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا انہوں نے فیصلہ پارلیمنٹ پر چھوڑ دیا۔ دنیا میں اور بھی مذاہب ہیں۔ مسلمانوں سے زیادہ عیسائی ہیں مگر ان میں کوئی لڑائی نہیں۔ یہ ہمارے مسلمانوں میں کیوں ہے؟

Category

🗞
News

Recommended

6:49
Up next
AAB TV
10 years ago