Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/8/2015
"..عشق عباس علیہ السلام ٹیم کی جانب سے سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں.."

"...................دُعا: خدا ان کے گھر والوں کو صبر عطا فرمایا........آمین..................."

میرے شہر میں میری نسل لوٹنے والوں پتا ہے.....!کس طرح بیٹا جوان ہوتا ہے.....؟؟؟

آج چوتھا دن، پشاور سمیت پورے ملک کی فضا سوگوار، پشاور سمیت پورے ملک کی
فضاء سوگوار۔

دنیا کے کونے کونے میں اس سانحے میں شہید ہونے والے طلباء و طالبات کا غم اپنا
غم سمجھ کر منایا جارہا ہے۔

پوری دنیا اس غم میں شریک ہے، مشرق سے مغرب تک ہرجگہ ان طلباء کی یاد میں
تقاریب ہورہی ہیں، دعائیں پڑھی جارہی ہیں، خاموشی اختیار کی جارہی ہے، سوگ
منایا جارہا ہے۔

ابھی تک جھنڈے سرنگوں ہیں اور پتہ نہیں کب کب یہ سرنگوں ہوں گے۔

Page: Ishq-e-Abbas as

:/Facebook Page
https://www.facebook.com/pages/Ishq-e-Abbas-as/363816633757967

:/Twitter Page
https://twitter.com/IshqEAbbasas

:/Google+ Page
https://plus.google.com/u/0/115505132020538884401/posts

Recommended