ایم کیوایم کے ساتھ پاکستان کا نام بھی جڑا ہے اس سے پاکستان کی بھی بدنامی ہوتی ہے کہ کسی جماعت کا بڑا لیڈر منی لانڈرنگ میں گرفتار ہو۔ ایم کیوایم کا ایک بڑا لیڈر منی لانڈرنگ میں پکڑا جاتا ہے تو کیا ہم سوال بھی نہ کریں؟ میں سمجھتا ہوں کہ ان کو اپنی سیاست کا طرزعمل درست کرنا ہوگا۔ اگر ایم کیوایم کے لوگ سمجھتے ہیں کہ اتنے سنگین الزامات کا دفاع عمران خان پر جوابی الزامات لگا کر کریں گے تو میں ابھی سے ہی آپکی سیاست کے قل پڑھ لیتا ہوں۔
Comments